TikTok videos hashtag #یمن

6.5K
 

#یمن کے جنرل نے اسرائیل کے ساتھ جنگ کا اعلان کر لیا#

2.2K
 

جنرل یحییٰ ساری دارالحکومت صنعا سے جاری ایک بیان میں کہا کہ ہم نے فلسطین کے مقبوضہ علاقے میں صہیونی دشمن کے مختلف اہداف پر بڑی تعداد میں بیلسٹک اور کروز میزائل اور بڑی تعداد میں ڈرونز داغے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ’یہ آپریشن فلسطین میں ہمارے مظلوم بھائیوں کی حمایت میں تیسرا آپریشن ہے۔‘ یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مزید اس عزم کا اظہار کیا کہ جب تک اسرائیلی حکومت کی جارحیت بند نہیں ہوتی وہ میزائلوں اور ڈرونز سے مزید حملے جاری رکھیں گے۔ جنرل یحییٰ ساری نے مزید کہا کہ ’فلسطین کاز کے حوالے سے ہمارے یمنی عوام کا موقف مستحکم اور اصولی ہے اور فلسطینی عوام کو اپنے دفاع اور اپنے مکمل حقوق استعمال کرنے کا پورا حق حاصل ہے۔‘ انہوں نے مزید کہا کہ ’غزہ پر حملہ امریکا کی حمایت اور بعض حکومتوں کی شمولیت سے کیا گیا ہے۔‘ #viralvideo #gazaunderattack #یمن #gazagenocide #طوفان_غزة #rafahbordercrossing #freepalestine #istandwithpalestine #طوفان_القدس #viralvideo #طوفان_الاقصي

2.0K
 

#فلسطین زندہ باد #یمن فوج زندہ باد #اسرایئل مردہ باد #fouryou #fouryoupage #عمران زندہ باد #فلسطین313🇵🇸

198.9K
 

یمن کا باقاعدہ اعلان جنگ صہوانی فوج نے راکٹ داغ دیے اسرائیل پر #یمن #gaza #cspan #secretaryofstate #یمنی_زايدي #foryoupage