میں جب تک زندہ رہوں انشااللہ تب تک تمہارا احتساب کرتا رہوں گا۔ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #imrankhan #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #شیر_دلیر_عمران_نیازی #ReleaseImranKhanNow
ایک بار پھر پورے پاکستان میں تحریک انصاف تیار ہے پاور شو دیکھانے کے لیے بس ہمت نہیں ٹوٹنے دینی اب جو دور آئے گا وہ پھر سے عمران خان کا دور ہے۔ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #imrankhan #شیر_دلیر_عمران_نیازی
بندے ہیں ہم اس کے ہم پہ کس کا زور۔ #ImranKhan #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #ReleaseImranKhanNow
چاہے مجھے ساری پارٹی بھی چھوڑ جائے میں اکیلا بھی ان کے خلاف کھڑا رہوں گا۔ #NeverForgetNov3 #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #شیر_دلیر_عمران_نیازی #imrankhan
عمران خان نے ہمیشہ ملک و قوم کی سلامتی کے لیے بین الاقوامی سطح پر بات کی ہمیشہ اپنی قوم کی ترجیحات کو سر بلند رکھنے کے لیے آواز بلند کرتا رہا جس کی آج خان صاحب سزا بھگت رہے ہیں۔ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #imrankhan #شیر_دلیر_عمران_نیازی #میرا_انتخاب_میرا_کپتان
پاکستانیوں میں شعور کا یہ عالم ہے کہ دور دراز علاقوں کی سطح تک دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #imrankhan #میرا_انتخاب_میرا_کپتان #شیر_دلیر_عمران_نیازی
قوم کے لیڈر نے ہمیشہ پرامن سیاست کو ترجیح دی ۔ ہمیشہ اداروں کی مضبوطی کی بات کی۔ ہمیشہ قوم کو اپنے قومی اداروں کا ساتھ دینے کا درس دیا ۔ عمران خان پہ ریاست مخالف سیاست کا الزام نہیں لگایا جا سکتا۔ #انصاف_کا_جنازہ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان #stopinjusticetokhan #socialinjusticeactivist #imrankhan