TikTok videos hashtag #fawadchaudhry

26.7K
 

‏یہ پوسٹ کرنا نہیں چاہ رہا تھا،فری کی مشہوری فواد کی، خیر ،اب خوش ہو سب،منہ پر کپڑا نہیں ہے،اور دوسری بات گرفتاری کے اگلے روز ہی عدالت میں پیش کیا گیا،جبکہ پی ٹی آئی ورکرز،لیڈرز کو عدالتوں میں پیش ہی نہیں کیا جاتا۔ امید ہے سمجھ ا گئی ہو گی۔ #fawadchaudhry #ptilotay #islamabadpolice #fawadchaudhryarrest #hibafawadchaudhary #ptilota #foryou #pakistan

4.5K
 

فواد چوہدری کی بیوی کی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو #city42 #foryou #foryoupage #fyp #fypシ #trending #viral #video #fawadchaudhry #newsupdate #tiktok