TikTok videos hashtag #cidnewsup

16.4K
 

مانسہرہ میں پی ٹی آئی کے ورکر کنونشن کو روکنے پر خواتین بھی میدان میں آگئی پی ٹی آئی کی سابق قومی اسمبلی کی امیدوار امبرین سواتی کا بڑا اعلان #Mansehra #kpk #police #DC #cidnewsup #CID #pakistan #abbottabad #insaf #pti #hazara #furyou #100k

1.9M
 

تحریک انصاف مانسہرہ کا ورکر کنونشن۔۔۔۔ پولیس نے جلسہ گاہ سیل کر دیا تحریک انصاف مانسہرہ کی جانب سے آج ورکر کنونشن کا انعقاد کیا گیا تھا ورکر کنونشن میں مرکزی قائدین نے شرکت کرنی تھی انتظامیہ کی جانب سے کنونشن کے لئے این او سی کینسل کر دی گی پولیس نے جلسہ گاہ سے کرسیاں اور سامان اٹھا کر تھانے منتقل کردیا جلسہ گاہ کے چاروں طرف پولیس نے پوزیشن سنبھال لی جبکہ پورے ضلع میں جگہ جگہ ناکہ بندی کردی گئی ضلع بھر میں 144 لگا دیا گیا ہے کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے نہیں دیں گے پولیس #cidnewsup #CID #police #Pakistan #Mansehra #PTI

21.8K
 

مانسہرہ میں پی ٹی آئی کا ورکر کنونشن منسوخ پی ٹی آئی کی سینئر عہدے دار شکیلہ ربانی بھی میدان میں آگئی #cidnewsup #CID #police #Pakistan #Mansehra #Abbottabad #PTI

409.3K
 

مانسہرہ میں ورکر کنونشن کمال سلیم خان سواتی کا ورکروں کے نام پیغام #cidnewsup #CID #police #Pakistan #Mansehra #pti_lover