TikTok videos hashtag #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان

224.6K
 

قوم کے لیڈر نے ہمیشہ پرامن سیاست کو ترجیح دی ۔ ہمیشہ اداروں کی مضبوطی کی بات کی۔ ہمیشہ قوم کو اپنے قومی اداروں کا ساتھ دینے کا درس دیا ۔ عمران خان پہ ریاست مخالف سیاست کا الزام نہیں لگایا جا سکتا۔ #انصاف_کا_جنازہ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #ڈٹ_کے_کھڑا_ہےمیرا_خان #stopinjusticetokhan #socialinjusticeactivist #imrankhan

405.0K
 

ایک بار پھر پورے پاکستان میں تحریک انصاف تیار ہے پاور شو دیکھانے کے لیے بس ہمت نہیں ٹوٹنے دینی اب جو دور آئے گا وہ پھر سے عمران خان کا دور ہے۔ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #imrankhan #شیر_دلیر_عمران_نیازی

446.4K
 

چاہے مجھے ساری پارٹی بھی چھوڑ جائے میں اکیلا بھی ان کے خلاف کھڑا رہوں گا۔ #NeverForgetNov3 #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #شیر_دلیر_عمران_نیازی #imrankhan

31.8K
 

عمران خان نے ہمیشہ ملک و قوم کی سلامتی کے لیے بین الاقوامی سطح پر بات کی ہمیشہ اپنی قوم کی ترجیحات کو سر بلند رکھنے کے لیے آواز بلند کرتا رہا جس کی آج خان صاحب سزا بھگت رہے ہیں۔ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان #کپتان_کامنتظر_پاکستان #قوم_کا_حوصلہ_عمران_خان #imrankhan #شیر_دلیر_عمران_نیازی #میرا_انتخاب_میرا_کپتان