TikTok videos song original sound - thestraybird

22.6K
 
original sound - thestraybird

انتظار ایک اذیت ہے ، پھر چاہے وہ بستر پر لیٹ کر نیند کا ہو، چوکھٹ پر بیٹھ کر محبوب کا ہو، یا اداس زندگی سے تھک کر موت کا ہو۔💔🙂