Faحad♨️Khan
حاجی صادق خان اچکزئی کا بھائی بشیر خان جاں بحق ، ہسپتال ذرائع😢😢😢 #blackday #skadozai #unfrezzmyaccount
Faحad♨️Khan
مشر حاجی صادق خان کے بھائی بشیر خان کے نمازہ جنازہ اپنے آبائی شہر چمن کالج روڈ قبرستان میں ادا کردی گئی کالج روڈ قبرستان میں سپردِ خاک کردیا😢😢
حاجی صادق خان اچکزئی کے بھائی بشیر خان اچکزئی کو نامعلوم افراد نے شہید کر دیا