Sadarakbarkhan85
ان عورتوں اور مردوں کوہہچان لیں یہ عورتیں اکثر فلائنگ کوچ یابکسےمیں بیٹھی ہوتی ھیں اور راستے میں عورتوں کوساتھ بٹھاکر کچھ دیربعد الٹی کاچکرکرتی ہیں اور ساتھ بیٹھی عورتوں سےطلائی زیورات ہار اورچوڑیاں اتار لیتیں ھیں اور پھرگاڑی روک کراترجاتی ھیں.لہذا تمام لوگ ان چوروں کوغورسےدیکھ لوتاکےدوبارہ کوئی ھماری ماں بہین نا لٹ سکےشکریہ.#❤❤❤❤❤
#♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥♥ #❤❤❤❤❤