Awais Awan
india Madia preshan india ki bolti bnd kr dii#chachodii #95sports #winner #cwc2023 #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Awais Awan
انہوں نے ہمارے ملک کا مذاق اڑایا اگرچہ یہ صرف ایک کھیل تھا مگر ان لوگوں نے کھیل کو بھی جنگ کا درجہِ دیا ۔ انہوں نے میڈیا پر مسلسل ہمارے کھلاڑیوں کا مورال ڈاؤن رکھا اور ہمارے ملک پر مسلسل یہ لوگ ہنستے رہیں ۔ انہوں نے ہمارے تماشائیوں کو میچ دیکھنے کی اجازت تک نہ دی ۔ ہم دوسری ٹیموں کے خلاف ہارگئے تو ان کے آفیشل لوگوں نے کیمرے کے سامنے ناچ پیش کرکے آئی سی سی کے اصولوں کی خلاف ورزی کی ۔ آج ان کے اترے ہوئے چہرے دیکھ کر سکون سا میسر ہوا ۔ #Love #cricketchallenge #australia #winner #cwc2023 #95sports
#😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #INDvAUS #😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 #INDvAUS #indvaus #CWC23