TikTok video #7135713615960722715 posted by @hidayatshahmomand100

تحصیل تنگی میئر سالار فیاض علی کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ۔نماز جنازہ میں سیاسی ،سماجی ،مزہبی سمیت ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور سالار امجد علی ،تحصیل میئر سالار فیاض علی تعزیت بھی کی ۔۔@salarfayazalimkp


7.4K