TikTok video #7252749486051593478 posted by @qaid_e_taanhai

‏کچھ دِن پہلے ایک ریسرچ میری نظر سے گزری مرد کے دماغ کا میموری کارڈ تقریباً 2.5 پیٹا بائیٹس ھوتا ھے۔ مُجھے یک دم ہنسی آ گئی کہ اتنے بڑے سِسٹم کو ناکارہ بنانے کے لیے عورت کی صِرف ایک مُسکراھٹ ھی کافی ھے. #qaid_e_taanhai


5.1K