TikTok video #7265384136968391969 posted by @iamwithimrankhanik

‏بریکنگ نیوز امریکی تحقیقاتی ادارے نے سائفر کی کاپی لیک کر دی عمران خان نے 27 مارچ 2022 کو اسلام آباد جلسے میں قوم کو جو بتایا تھا وہی سائفر میں لکھا ہے اللہ الحق ہے ✌ ‏اب لوگوں کو سمجھ آرہی ہے کہ اعظم خان کا سامنے آنا، بیان دلوانا اور سائفر دوبارہ زندہ کرنے کے پیچھے کیا محرکات تھے؟ لگتا ہے اندر خانے پتہ چل گیا تھا کہ بڑی سٹوری آنے والی ہے اس لئے پہلے بندوبست کرلیا جائے۔۔۔!!! ‏اللہ الحق ہے۔۔ ثابت ہو گیا کہ عمران خان کو ہٹانے کے لیے امریکی سازش ہوئی تھی۔۔ #alhamdulillah #imrankhan #imrankhanarrested #imrankhanpti #imrankhanarrest #fypシ゚viral #foryou


8.6K