TikTok video #7267884385632816390 posted by @smkakar

انور مقصود صاحب نے کیا زبردست تبصرہ کیا ہوا ہے میرے سارے دیکھنے اور سننے والوں سے درخواست ہے کہ اس کو مکمل سن لے اس میں اس نے ایک بات کی ہے کہ پاکستان سے سارے لوگ چلے گئے صرف ارمی رہ گئی ہے اور اس نے عمران خان کو ایک مشورہ دیا ہے کہ نیا پاکستان صرف ایک صورت میں بن سکتا ہے کہ اگر پرانے پاکستان کو ملک ریاض کو بھیج دیں


412.0