TikTok video #7280791164834352389 posted by @mirhassan51214

بس یا حسین۔۔۔۔😭😭 بزرگی عمربڑھنے سے نہیں عمل اور درست فیصلوں سے آتی...نئ نسل میں تہذیب عزاداری منتقل کرنا ہماری ذمہداری ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ نوحہ خواں میر ولاء جناب میر حسن میر نے 28 صفر باب العلم پر غلامان حر کی شب غم میں نوحہ خوانی کے بعد شبیہہ جنازہ امام حسن کو کاندھا دیا ۔بی بی پاک سید کی اس خدمت کو قبول کرے۔۔۔😭😭#for #foryou #viral #MirHasanMir #mhm #MHM #salmanhaider51214721 @Salman Haider @Salman haider @Itz Naseeb.08 @mesumabbas @MIR HASSAN FAN,S


323.0