TikTok video #7284909777925295366 posted by @m_saddam_sajid

بھائی ہی بہنوں کے محافظ ہوتے ہیں اور بہنیں بھائیوں کی جان ہوتی ہے ۔ باپ کے بعد بھائی ہی ہوتے ہیں جو بہنوں کے نخرے اٹھاتے ہیں ۔ دنیا کا سب سے خوبصورت رشتہ بھائی بہن کا ہوتا ہے ۔ جب وقت ملے تو دیکھنا رشتوں کی کتاب کھول کر بہن کا رشتہ ہر رشتے سے لا جواب ہوتا ہے ۔ #foryou #tiktokofficial #fyp #sadam_رائٹس #m_saddam_sajid


10.6K