Ikhlaq Ismail
انسان کو کوئی چیز اتنا نہیں بدلتی جتنا اس کے دل پہ گزری ہوئی تکلیفیں اُسے بدل دیتی ہیں۔ اور تکلیفیں بھی وہ جو اس نے تنہا جھیلی ہوتی ہیں۔💔
Ikhlaq Ismail
Jan Jan Pakistan🇵🇰 Dil Dil Pakistan🇵🇰 اپنے وطن کیلے ایک لائک تو بنتا ہے۔🥰♥️
Ikhlaq Ismail
During International Festival day at Wuhan University of Technology China 🥰
Ikhlaq Ismail
جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا وہ ملے یا نہ ملے اسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ پھر چاہے اس سے بہتر یا بہترین چیز بھی زندگی میں شامل ہو جائے ، پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی ، ہمیں اس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تر پائے گی اور دل کہتا ہے کہ اگر وہ ہوتا، تو کہانی کچھ اور ہوتی !
Ikhlaq Ismail
چہرے بد صورت نہیں ہوتے دیکھنے والی آنکھ خوبصورت یا بد صورت ہوتی ہے جو سامنے والے منظر کو اپنے ظرف کے مطابق رنگ دیتی ہے۔🥀🥀
ہماری بات شروع تم سے اور تمہی پہ ختم۔♥️