TikTok video #7242731849066351874 posted by @ikhlaq_ismail

جس شخص سے محبت ہوتی ہے نا وہ ملے یا نہ ملے اسکی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ پھر چاہے اس سے بہتر یا بہترین چیز بھی زندگی میں شامل ہو جائے ، پھر بھی کہیں نہ کہیں کبھی نہ کبھی ، ہمیں اس کھوئی ہوئی محبت کی یاد تر پائے گی اور دل کہتا ہے کہ اگر وہ ہوتا، تو کہانی کچھ اور ہوتی !


15.4K