TikTok video #7279315371608378626 posted by @ikhlaq_ismail

ہم اہم تھے۔ یہ ہمارے وہم تھے۔ 💔 کوئ کسی کے لیے اہم نہیں ہوتا جب آپ نہیں ہوتے آپکی کمی کو کوی اور پورا کرتا ہے اور ہم اسی وہم میں جی رہیں ہوتے کہ ہم اہم ہونگے۔ 🙏


1.9K